سات دہائیوں سے کشمیر کے بچے تشدد کی فضا میں پل رہے ہیں،ملالہ یوسفزئی

برمنگھم : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بھی مقبوضہ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کر دیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بات کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کا تنازعہ میرے … Continue reading سات دہائیوں سے کشمیر کے بچے تشدد کی فضا میں پل رہے ہیں،ملالہ یوسفزئی